the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کے تمام صدارتی اُمیدوار ایران مخالفت میں ایک دوسرے سے سبقت حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی سال نو کے موقع پر ٹیلی ویژن خطاب میں آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ امریکا کی پالیسی بڑی کمپنیوں کو ایران سے تجارت کرنے سے روک رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا



کے صدارتی اُمید وار اپنی تقاریر میں ایران کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں، جو ان کی ایران مخالف ہونے کی نشانی ہے۔

خامنہ ای کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک اور مقامات جو امریکا کے زیر اثر ہیں، ان کے ساتھ ایرانی بینکوں کو رقوم کی منتقلی میں مشکلات کا سامنا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ امریکی اپنے کیے وعدے پورے نہیں کررہے ہیں اور صرف کاغذوں کی حد تک ہی پابندیاں اٹھائی گئی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.